جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

خیبر پختونخواہ کے اہم شہر میں دھماکہ، کس کو نشانہ بنایا گیا؟

datetime 8  دسمبر‬‮  2016 |

بنو ں (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر پختونخواہ کے ضلع بنوں میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ میں دھماکہ ہو گیا ہے جس میں ہلاکتوں کی اطلاع موصول ہو ر ہی ہے۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق بنو ں کے علاقے دتہ خیل میں سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ شرپسند عناصر دھماکے سے مزدورں کو نشانہ بنا یا ہے اور اس میں متعدد مزدور زخمی ہوئے ہیں۔امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…