بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

طیارہ حادثہ ۔۔ جہاز میں سوار 2 کمانڈوز بھی شہید ۔۔وہ کون تھے اور ان کا تعلق کہاں سےتھا ؟

datetime 8  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حویلیاں کے قریب پی آئی اے کی فلائٹ نمبر PK-661 کو پیش آنے والے حادثہ میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز کے 2 کمانڈو بھی جاں بحق ہو گئےہیں۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو چترال سے اسلام آباد آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز حویلیاں کے قریب حادثہ کا شکار ہو گئی جس میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز کے 2 کمانڈوز بھی جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والے کمانڈو احسن کا تعلق چکوال جبکہ سمیع کا تعلق ملتان سے تھا۔ ‎
واضح رہے کہ گزشتہ شام حویلیاں کے قریب مجاب میں پی آئی اے کا جہاز گر کر تباہ ہو گیا تھا جس میں جنید جمشید اور ڈی سی چترال سمیت 47افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔ ۔ عینی شاہدین کے مطابق 04:42منٹ پر پیپلیاں اور مجاب کے قریب پی آئی اے کا جہاز گر کر تباہ ہوا ۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…