جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

طیارہ کیوں تباہ ہوا؟چوہدری نثار کے حکم پر ہنگامی کارروائی مکمل

datetime 7  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی خصوصی ہدایت پر ایف آئی اے کی پانچ رکنی ٹیم نے جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے کر لئے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایف آئی اے حکام کو تین روز میں طیارہ حادثے سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی تھی جس کے بعد ایف آئی اے کی پانچ رکنی ٹیم نے جائے حادثہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لئے ۔ ٹیم میں سول ایوی ایشن کے ماہرین بھی شامل ہیں ۔ایف آئی اے کی ٹیم ممکنہ دہشت گردی کے خطرات کے حوالے سے رپورٹ مرتب کرے گی ۔‎



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…