جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

جنید جمشید کامشن ،مولاناطارق جمیل آبدیدہ ہوگئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی)معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل نے جنید جمشید کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنید جمشید نے توبہ کے بعد دین کو اپنا مشن بنایا ،جنید جمشید کے ساتھ میں نے 10حج کئے ۔بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل نے کہا کہ جنید جمشید انتہائی نیک انسان تھے ،جنید جمشید سے دوروز پہلے ہی میری بات ہوئی تھی ،انہوں نے مجھ سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیاتھا، وہ میرے بہت اچھے اور قریبی ساتھی تھے ، جنید جمشید کے ساتھ دس حج اکٹھے کئے ،جنید جمشید نے توبہ کے بعد دین کو اپنا مشن بنایا ۔مولاناطارق جمیل جنید جمشید کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے انہوں نے کہا کہ میں نے بھی چترال جاناتھا لیکن نہ جاسکا‎



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…