راولپنڈی(این این آئی)کور کمانڈر کراچی اور ملٹری سیکرٹری تبدیل کر دیئے گئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کو کور کمانڈر کراچی تعینات کیا گیا ہے حالیہ دنوں میں وہ جی ایچ کیو میں ملٹری سیکرٹری کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل غیور محمود کو ملٹری سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔وہ جی ایچ کیو میں چیف آف لاجسٹکس سٹاف کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔
پاک فوج میں کورکمانڈر سمیت بڑی تبدیلیاں،اعلان کردیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
سرگودھا،بچی سے زیادتی کی تصدیق، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
-
بجلی کے بل نے شہری کا راز فاش کر دیا، فلیٹ میں 300 اژدہے پالنے پر گرفتار
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مزید گر گئی، سات ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے، بڑا اعلان
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
25 لڑکیوں کی خفیہ ریکارڈنگ اور بلیک میلنگ، قصور سے چونکا دینے والا سکینڈل سامنے آگیا
-
پاکستان میں موبائل فونز پر ڈیوٹیز میں کمی، قیمتیں کتنی کم ہو سکتی ہیں؟
-
ایف بی آر نے قطر میں مقیم پاکستانی کا بینک اکاؤنٹ خالی کردیا
-
نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر خاتون مسافر کی آف لوڈنگ پر تنازع، ایف آئی اے کی درخواست پر مقدمہ درج
-
راولپنڈی ،لین دین تنازعے پر پراپرٹی ڈیلرہلاک



















































