ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

الزامات کو جھوٹا ثابت کرنا نواز شریف کا کام ہے‘ عدالت نے مسلسل استفسار کیا‘ سلمان بٹ جواب نہیں دے پائے

datetime 7  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ الزامات کو جھوٹا ثابت کرنا نواز شریف کا کام ہے‘ عدالت نے مسلسل استفسار کیا‘ سلمان بٹ جواب نہیں دے پائے، ہم سمجھتے ہیں یہ قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکے ہیں‘ قوم کو جس فیصلے کا انتظار ہے وہ جلد آئے گا۔ وہ بدھ کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ عدالت کا فیصلہ کرپشن کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ فواد چوہدری نے اس موقع پر کہا سلمان بٹ کا موقف ہے کہ قوم اور عدالت کو بتانے کے لئے کچھ نہیں اس دور میں پرچی پر کاروبار ہوتا تھا مریم اور حسین کے درمیان ڈیڈ کا بھی ریکارڈ نہیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ تینوں سوال پر جواب آیا کہ میں نہ جانوں ابا جی نے کہا ہے۔ (ن غ)



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…