اسلام آباد (این این آئی)جہاز بنانے والی کمپنی اے ٹی آر نے طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔جہاز بنانے والی کمپنی اے ٹی آر نے پی آئی اے کے کریش ہونے والے مسافر جہاز PK 661 کے بارے میں بیان جاری کیا اور حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ کے ساتھ دکھ کا اظہار کیا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ یہ حادثے کا شکار ہونے والا جہاز کا سیریل نمبر 663 ہے۔
طیارہ حادثہ،جہاز بنانے والی کمپنی اے ٹی آر کا موقف بھی سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































