جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

تم لوگ سوچتے ہو شوبز کی زندگی میں بڑے پیسے ملتے ہیں لیکن ۔۔۔! ابرار الحق جنید جمشید کی بات کا ذکرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تم لوگ سوچتے ہو شوبز کی زندگی میں بڑے پیسے ملتے ہیں لیکن ۔۔۔! ابرار الحق جنید جمشید کی بات کا ذکرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے، نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے معروف گلوکار ابرار الحق نے

جنید جمشید کو شاندارالفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک عظیم انسان تھے جو شخص شوبز کی لائٹس چھوڑ کرتبلیغ کی راہ پر چل پڑے اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے انہوں نے کہا کہ میرا

جنید جمشید سے بہت گہراتعلق تھا کئی لوگ ان کو تنقید کا نشانہ بناتے تھے لیکن وہ ہمیشہ نہایت نرم دلی سے ان کو جواب دیتے تھے، ابرار الحق نے کہا کہ میں نے اکثر لوگوں کو کہا کہ آپ لوگ کیوں ان پر تنقید کرتے ہو

انہوں نے تو دین کی راہ اپنا لی ہے انہوں نے کہا کہ جنید جمشید ایک عظیم آدمی اور عظیم دوست تھے ،وہ مجھے بتاتے تھے کہ تم لوگ سوچتے ہو کہ شوبز کی زندگی میں بڑے پیسے ملتے ہیں مجھے دیکھو میں نے جب سے تبلیغ کا راستہ اپنایا میرا کاروبار اتنا ہوگیا کہ میں پہلے سے بہت زیادہ بہتر ہوگیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…