ایبٹ آباد / مانسہرہ(نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مانسہرہ کی طالبہ سے زیادتی کے کیس میں2ملزموں قاری نصیراورفیضان کو 14، 14 سال جبکہ ایک ملزم حسن کو10سال قیدکی سزا سنا دی۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نیطالبہ زیادتی کیس کے 2 ملزموں قاری نصیر اور فیضان کو 14، 14 برس قید کی سنادی جب کہ معاونت کے الزام میں نامزد ملزمہ کوعدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا۔
واضح رہے کہ 5اپریل2014 کو مانسہرہ میں طالبہ کو چلتی گاڑی میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
مانسہرہ میں طالبہ زیادتی کیس کے 2 ملزموں کو 14،14برس قید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ



















































