جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

میں تو امتی ہوں۔۔!جنید جمشید کی پڑھی جانیوالی تازہ ترین نعت جس کو لاکھوں افراد نے سنا اورسراہا

datetime 7  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)میں تو امتی ہوں۔۔!جنید جمشید کی پڑھی جانیوالی تازہ ترین نعت جس کو لاکھوں افراد نے سنا اورسراہا،تفصیلات کے مطابق ماضی کے پاپ سٹار جنید جمشیدکی دنیا بدلی تو ایسی بدلی کے وہ راہ حق کی جانب چل پڑے اور ایسا چلے کہ دنیا بھر میں ان کے کروڑوں چاہنے والے آج ان کے انتقال کی خبروں پر انتہائی غمزدہ ہیں جنید جمشید نے متعدد مقبول نعتیں پڑھیں جن میں سے ان کی یہ آخری نعت ۔میں تو امتی ہوں۔۔۔! بہت پسند کی گئی۔

معروف نعت خواں جنید جمشید کے بارے میں اطلاعات موصول ہورہی ہیں کہ وہ طیارہ حادثہ میں اپنی اہلیہ سمیت جںابحق ہوگئے ہیں، جنید جمشید تبلیغ کے لئے چترال گئے تھے ،حیرت انگیز طورپر جنید جمشید نے چترال روانگی سے پہلے تیرہ نومبر کو ٹوئٹر پر ایک دعا شیئر کی تھی جس کاترجمہ یہ ہے۔

اے اللہ میں آپ سے اچانک کے خیر کا سوال کرتاہوں اور میں اچانک کے شرسے آپ کی پناہ مانگتاہوں خدا کی قدرت کہ جنید جمشید کے ساتھ کچھ ایسا ہی ہو گیا جیسا کہ وہ محسوس کررہے تھے ، جنید جمشید کے بھائی اور پارٹنر سمیت متعدد افراد اس بات کی تصدیق کرچکے ہیں کہ جنید اس طیارے میں سوار ہوئے تھے مگر تاحال ان کے جاں بحق ہونے کی تصدیق نہیں کی جاسکی، ریسکیو اہلکاروں نے پانچ افراد کی نعشیں طیارے کے ملبے سے نکال لی ہیں۔‎



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…