جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

جنید جمشید چترال میں کس جگہ ایک ہفتہ ٹھہرے ؟ پڑھ کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

datetime 7  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی کا جہاز گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔ حویلیاں کے قریب مجاب میں جہاز گرنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے جبکہ عینی شاہدین کےمطابق اچانک طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی اور جہاز نیچے گرنے لگا ۔

ذرائع بتا رہے ہیں کہ اس طیارے میں جنید جمشیداپنے خاندان کے ساتھ چترال تبلیغی دورے پر گئے ہوئے تھے اور انہوںنے اسی طیارے سےاسلام آباد واپس آناتھا جو کہ حادثے کا شکا ر ہو گیا ۔جنید جمشید کے بھا ئی نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ جنید جمشید اور ان کی فیملی ، ان کی اہلیہ، بھابھی اور سسر اسی طیارے میں سوار تھے ۔ مقامی تبلیغی رہنما محمد ایوب کے مطابق جنید جمشید اپنی تبلیغی دورے کے دوران مسجد میں رہے جبکہ ان کی اہلیہ ان کے گھر ٹھہریں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…