ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ کا معمول کا میڈیکل چیک اپ 3 ماہ قبل طے تھا لیکن مصروفیات کی بنا پر طبی معائنہ نہ کراسکے

datetime 6  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا منگل کے روزلندن میں طبی معائنہ کیا گیا اور مختلف میڈیکل ٹیسٹ کئے گئے۔ وہ گزشتہ روز طبی معائنہ کیلئے لندن پہنچے تھے۔ واضح رہے کہ وزیراعلیٰ کا معمول کا میڈیکل چیک اپ 3 ماہ قبل ہونا تھا لیکن سرکاری امور کی انجام دہی کے باعث وقت پر اپنا طبی معائنہ نہیں کراسکے تھے۔

چند روز قبل ایک اجلاس کے دوران ان کی طبیعت ناساز ہوگئی تھی اور ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا تھا لیکن انہوں نے 24 گھنٹے آرام کے بعد ہی دوبارہ معمول کی سرکاری سرگرمیاں شروع کر دی تھیں اور غیرملکی دورے پر روانگی سے قبل بھی وہ صبح سے سہ پہر تک سرکاری امور نمٹاتے رہے۔وزیراعلیٰ میڈیکل چیک اپ کے بعد جلد وطن واپس آئیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…