جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے متعدداہم رہنماؤں نے روانگی کی تیاری پکڑ لی،آج نئی پارٹی کا اعلان ہوگا،لیڈرسامنے آگیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے متعدداہم رہنماؤں نے روانگی کی تیاری پکڑ لی،آج نئی پارٹی کا اعلان ہوگا،لیڈرسامنے آگیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے الگ ہونے والے رہنماجسٹس(ر) وجہیہ الدین نے اپنی نئی پارٹی بنالی ہے ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف سے الگ ہونے والے رہنماجسٹس(ر) وجہیہ الدین نے اپنی نئی پارٹی بنالی ہے۔وجہیہ الدین بدھ کے روزلاہورمیں اپنی پارٹی عام لوگ اتحاد پارٹی کااعلان کرینگے۔ذرائع نے بتایاکہ وجہیہ الدین کے اس سلسلے میں تحریک انصاف کے ناراض اورپالیسیوں سے اختلافات رکھنے والے رہنماؤں سے مکمل رابطہ ہے اورپارٹی کے نام کے اعلان کے ساتھ ہی کئی اہم رہنمابھی ان کے ساتھ ہونگے۔اس سلسلے میں انہوں نے ہوم ورک مکمل کرلیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…