کراچی (این این آئی) مالی بحران،پی آئی اے کے فیصلے نے کھلبلی مچادی،قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے مالی بحران کے باعث کپتانوں کی تنخواہ نصف کردی ہے۔ نصف تنخواہ دینے پر پالپا نے ہنگامی اجلاس بلالیا۔ پالپا کے صدر کیپٹن خالد حمزہ کی صدارت میں اجلاس میں تنخواہوں کی کٹوتی پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی آئی اے انتظامیہ کا رویہ اسی طرح رہا تو پی آئی اے کا کوئی بھی کپتان اضافی ڈیوٹی نہیں کرے گا۔پی آئی اے انتظامیہ کو آگاہ کردیاگیا ہے کہ تنخوہوں کی پوری تنخواہ ادا کی جائے۔کٹوتی کا سلسلہ بند کیا جائے ورنہ اہم فیصلے کرنے پر مجبور ہوں گے۔
مالی بحران،پی آئی اے کے فیصلے نے کھلبلی مچادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ



















































