جمعرات‬‮ ، 06 جون‬‮ 2024 

تیزی مہنگی پڑگئی،دانیال عزیزسے پارٹی قیادت ناراض ،وزیراعظم کی سرزنش

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ( ن ) کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیزکوتیزی مہنگی پڑگئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق
پاکستان مسلم لیگ( ن ) کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیزکوتیزی مہنگی پڑگئی۔نارووال کے بلدیاتی انتخابات میں وفاقی وزیراحسن اقبال کی مخالفت پرپارٹی قیادت نے طلب کرلیااوروزیراعظم نوازشریف نے دانیال عزیزکوپارٹی رہنمائوں کے ساتھ مل کرچلنے کی ہدایت جاری کردی ہے ۔

وزیراعظم ہائوس میں دانیال عزیزنے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی اس موقع پروفاقی وزیراحسن اقبال کے بیٹے احمد اقبال کی مخالفت کرنے پران کی سرزنش کی گئی اوراس معاملے میں جواب طلب کرلیاگیاہے ۔واضح رہے وزیراعظم نوازشریف نارووال سے ضلعی چیرمین کےلئے وفاقی وزیراحسن اقبال کے بیٹے احمد اقبال کانام فائنل کرچکے ہیں اوراحمداقبال کومخصوص نشتوں پرنارووال سے کامیاب کراکے ضلع کونسل نارروال کاچیرمین نامزدکیاگیاہے ۔

موضوعات:



کالم



سنگ دِل محبوب


بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…