ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے گورنرسندھ کی تبدیلی پرغورشروع کردیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) گورنرسندھ جسٹس(ر)سعیدالزماں صدیقی کی طویل علالت کے باعث وفاقی حکومت نے سندھ میں گورنرکی تبدیلی پرغورشروع کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق گورنرسندھ جسٹس(ر)سعیدالزماں صدیقی کی طویل علالت کے باعث وفاقی حکومت نے سندھ میں گورنرکی تبدیلی پرغورشروع کردیاہے ۔

وفاقی حکومت نے نئے گورنر سند ھ کے ناموں پر غو رشروع کردیا آئندہ چند روزمیں نئے گورنرکی تقرری عمل میں آجائے گی جس کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا کہ دو ماہ کے مختصر عرصے میں دو گورنروں کو تبدیل کیا گیا ہو۔ طویل عرصے تک گورنر سندھ رہنے والے ڈاکٹر عشرت العباد کے بعد سابق چیف جسٹس سعید الزماں صدیقی کو گورنر سندھ کاعہدہ تفویض کیا گیا تھا تاہم وہ حلف اٹھانے کے دوسرے روز ہی وہ علیل ہیں
ڈاکٹر وں کے مطابق سعید الزماں صدیقی کے پھیپھڑوں نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے اور انہیں منصوعی تنفس کے سہارے زندہ رکھا جارہا ہے۔تاہم ابھی تک کسی اہم شخصیت کانام سامنے نہیں آیاہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…