جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمن کے پتے کا آپریشن ہونے کا امکان

datetime 6  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے پتے کا آپریشن ہونے کا امکان ہے۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمن گزشتہ روز طبی معائنہ کے لئے لاہور پہنچ گئے اور اتفاق ہسپتال سے مختلف ٹیسٹ کرائے جس کے دوران معلوم ہوا کہ ان کے پتے میں پتھری کا انکشاف ہوا ہے، نجی ٹی وی کوذرائع نے بتایاکہ دوبارہ مولانا فضل الرحمن کے مختلف ٹیسٹ ہونگے جس کی روشنی میں پتھری نکالنے کے لئے آپریشن کیا جائے گا ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…