ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

طاقت کا مظاہرہ،ایم کیو ایم نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) ایم کیوایم پاکستان نے 25دسمبرکو نشترپارک میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایم کیوایم پاکستان کی 25دسمبر کے جلسے کیلئے تیاریاں جاری ہیں۔ جلسے کی تیاریوں کیلئے ایم کیوایم نے11رکنی انتظامی کمیٹی بنادی ہے۔ کمیٹی میں اراکین رابطہ کمیٹی،مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران سمیت دیگرشامل ہیں۔جلسے کی تیاریوں کیلئے تمام ٹاؤن آفسزاوریوسیزکوانتظامات شروع کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ 22اگست کے واقعہ کے بعدایم کیوایم پاکستان کایہ پہلاجلسہ ہوگا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…