جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

سر آپ ہمیں کیا ماریں گے، آپ تو خود مر رہے ہیں  بھارتی اینکر پرسن کی بات پر سابق آرمی چیف نے ایسا کیا کہا کہ انڈیا والے آگ بگولا ہو گئے

datetime 6  دسمبر‬‮  2016 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے بھارتی اینکر کو بری طرح دھو ڈالا ۔ پرویز مشرف نے ایک بھارتی نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے یہاں انٹرنیشنل کبڈی ہوئی

ہے اور آپ نے پاکستان کو مدعو ہی نہیں کیا۔ آپ فائنلز میں بھی آ گئے ، لیکن اگر ہم ہوتے نہ تو ہم آپ کو دکھاتے کہ فائنل میں کیا ہوتا ہے، ہم آپ کو اتنا مارتے۔جس پر بھارتی اینکر نے کہا کہ سر آپ ہمیں کیا ماریں

گے آپ تو خود مر رہے ہیں۔ جس پر پرویز مشرف نے بر ملا کہا کہ ہم نہیں مر رہے ، آپ کو مار کر ہی مریں گے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…