ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

’’میں آپ سے بڑا ہوں میرے ساتھ مذاق نہ کریں‘‘تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری نے سپریم کورٹ کے جج کو کہا تو انہوں کیا جواب دیا؟

datetime 6  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن)’’آپ سے بڑا ہوں مذاق نہ کریں‘‘ نعیم بخاری، گھرجائیں تسبیح پکڑیں اور اللہ اللہ کریں، جسٹس عظمت۔یہ دلچسپی مکالمہ پانامہ لیکس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید شیخ اور پی ٹی آئی کے وکیل کے درمیان ہوا۔
سماعت کے دوران جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ زیر کفات ہونے کا معاملہ اہمیت کا حامل ہے اور قانون میں اس کا جائزہ لینا ہو گا کہ زیر کفالت کی کیا تعریف کی گئی ہے، ہم بھی تلاش کر رہے ہیں آپ بھی تلاش کریں۔ اس پر پی ٹی آئی کے وکیل نعیم بخاری نے کہا کہ میں سینئر شہری ہوں اور عمر میں آپ سے بڑا ہوں میرے ساتھ مذاق نہ کریں۔
اس پر جسٹس عظمت سعید شیخ نے استفسار کیا کہ کتنے بڑے ہیں تو نعیم بخاری نے کہا کہ میری عمر 68 سال ہے۔ اس پر جسٹس عظمت سعید شیخ نے کہا کہ پھر آپ گھر چلے جائیں، تسبیح پکڑیں اور اللہ اللہ کریں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…