جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

کوئٹہ ،دہشتگردحملوں میں ملوث انتہائی مطلوب 5افرادہلاک کردیئے گئے ،سرفرازبگٹی

datetime 5  دسمبر‬‮  2016 |

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے صوبائی وزیرداخلہ سرفرازبگٹی نے کہاہے کہ دہشتگردحملوں میں ملوث انتہائی مطلوب 5افرادہلاک کردیئے گئے ہیں ۔

ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے صوبائی وزیرداخلہ سرفرازبگٹی نے کہاہے کہ دہشتگردحملوں میں ملوث 5افرادہلاک کردیئے گئے ہیں انہوں نے کہاکہ سانحہ 8اگست میں بھی یہی دہشتگرد ملوث تھے ۔انہوں نے بتایاکہ پشین میں سکیورٹی فورسزکے مقابلے میں یہ 5دہشتگرد مارے گئے اوران دہشتگردوں کی شناخت بھی ہوگئی ہے ۔سرفرازبگٹی نے بتایاکہ ان دہشتگردوں کی سرپرستی بھارتی خفیہ ایجنسی راورافغانستان کی خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کررہی تھیں۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…