اسلام آباد(آئی این پی)دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے کہا ہے کہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں جو ہمارے وفد کے ساتھ ہوا اس کا پہلے سے بخوبی اندازہ تھا، ہم افغانستان میں ہر صورت قیام امن کے حق میں ہیں ، عالمی پابندیوں کے باوجود کبھی افغانیوں کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ وہ پیر کو سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ افغانستان میں ہر صورت قیام امن کے حق میں ہیں، ہم نے عالمی پابندیوں کے باوجود کبھی افغانیوں کا ساتھ نہیں چھوڑا۔نفیس زکریا نے کہا کہ امرتسر میں جو کچھ ہوا اس کا پہلے سے بخوبی اندازہ تھا۔
امرتسر میں پاکستانی وفد کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کا پہلے سے بخوبی اندازہ تھا مگر۔۔! دفتر خارجہ کے ترجمان کاحیرت انگیزانکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ



















































