اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

وفاقی وزیر داخلہ کا امریکی سفات خانے کو خط، سخت وارننگ ،وجہ سامنے آگئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قانون سب کےلئے برابرہے ۔وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے امریکی سفارتخانے کی اس غیرقانونی حرکت کاسخت نوٹس لے لیاہے کہ امریکی سفارتخانے کی گاڑیان سکیورٹی پروٹوکول توڑرہی ہیں ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے امریکی سفارتخانے کی اس غیرقانونی حرکت کاسخت نوٹس لے لیاہے کہ امریکی سفارتخانے کی گاڑیان سکیورٹی پروٹوکول توڑرہی ہیں۔انہوں نے امریکی سفارتخانے کوسخت وارننگ جاری کی ہے کہ اگرامریکی سفارتخانے کے اہلکاروں نے د وبارہ سکیورٹی پروٹوکول توڑنے کی کوشش کی توقانون حرکت میں آئے گااوراس کے علاوہ امریکی سفارت خانے کے اہلکاروں کی نقل وحرکت پربھی پابندی عائد کی جاسکتی ہے ۔

وفاقی وزیرداخلہ نے اس ضمن میں تحقیقات کرنے کاحکم جاری کردیاتھااوران تحقیقات کے نتیجے میں سکیورٹی پروٹوکول توڑنے میں امریکی سفارتخانے کے اہلکارملوث پائے گئے جس کے بعد چوہدری نثارعلی خان نے امریکی سفارتخانے کوایک خط لکھاہے جس میں وارننگ جاری کی گئی ہے اگرامریکی اہلکارملوث پائے گئے توان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…