کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے کہا ہے ان کے عملے نے ساراکام کیا۔ بعدمیں ہمیں بندوقیں دکھا کرانتظامیہ نے باہر نکال دیا۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے بتایا کہ ہوٹل میں آگ لگنے کے بعد ایدھی کے رضاکار فوری طورپر یہاں پہنچ گئے تھے۔ انھوں نے بتایاکہ زخمیوں اورمتاثرین کوہم نے باہرنکالا۔ انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی راستے کی کوئی آگاہی فراہم نہیں کی گئی۔ اس دوران ایدھی کے رضاکاروں نے خودراستہ ڈھونڈا اورلوگوں کوراستہ بتایا۔ فیصل ایدھی نے شکوہ کیاکہ جب ہم نے سب کچھ کرلیاتوہمیں باہرنکال دیا۔ فیصل ایدھی کا کہناتھاکہ ایدھی کے رضاکاروں پرانتظامیہ نے بندوقیں تان لیں۔
کراچی ‘ہوٹل میں آگ ‘امدادی کارروائیوں کے دوران ایدھی فاؤنڈیشن کے کارکنوں کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































