لندن(آن لائن)لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر مسلم لیگ ن کے 2 گروپوں میں جھگڑا ہوگیا کارکنوں کے ایک دوسرے کو گھونسے ،لاتیں ،مکے، جھگڑے کی وجہ وزیراعلیٰ پنجاب کے استقبال میں پہل بنی۔شہباز شریف کا اظہار برہمی۔پولیس نے 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔ ہیتھرو ایئرپورٹ پر مسلم لیگ ن کے 2 گروپوں میں جھگڑا وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی اّمد کے وقت ہوا۔استقبال میں پہل کرنے کے مقاملے پر لیگی کارکنوں کے ایک دوسرے کو گھونسے ،لاتیں ،مکے سے حملے کےئے مقامی پولیس نے 4 مسلم لیگی کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ زیرحراست افراد کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔اس موقع پر وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کارکنوں کے جھگڑے پر اظہار برہمی بھی کیا۔
ن لیگ کے 4رہنمائوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔۔ وجہ کیا بنی ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ



















































