جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا مزاج ،پاناما لیکس، قطری شہزادہ،شیخ رشید احمد پھر بولے تو بہت کچھ بول پڑے

datetime 4  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربر اہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا مزاج راحیل شریف سے مختلف ہے ‘نئے آرمی چیف کو دہشت گردی ‘کر پشن اور ملکی سر حدوں کے معاملے میں جنرل (ر) راحیل شریف سے ایک قدم آگے بڑھ کر کھیلنا ہوگا‘وزیر اعظم نوازشر یف کی سیاست ستیا ناس ہو چکا ہے‘قطر ی شہزادی نے حکمرانوں کو بے نقاب کر دیا ہے ‘(ن) لیگ کی اخلاقیات کی سیاست کرنے کے دعویٰ کا بھی جنازہ نکل چکا ہے۔

ایک انٹرو یو میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ ایل ایل این جی کے معاملے پرسیف الر حمن اور نوازشر یف کی ’’ڈیل ‘‘کو پوری قوم جانتی ہے قطری شہزادے کے خط کی وجہ سے نوازشر یف اور انکی جماعت کی سیاست کا بیڑہ غرق ہو رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم جانتی ہے کہ لندن میں فلیٹس قطری شہزادے کے نہیں (ن) لیگ کی قیادت نے ملکی خزانے کو لوٹ مار کر کے خر یدے ہیں اور ان کو اس کا حساب دینا ہی پڑ یگا ۔ انہوں نے کہا کہ جس طر ح نوازشر یف اور انکے خاندان کی جھ ہنسائی ہو رہی ہے یہی تحر یک انصاف اورہماری کا میابی ہے جب جمہو ریت کے دروازے بند ہوجائے ملک میں پھر حادثہ ہی ہوتا ہے حکمران مودی کی ناراضگی کی وجہ سے بھارتی جاسوس کا نام بھی لینے سے ڈرتے ہیں ۔
ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ نوازشر یف اور آصف زرداری ہیلری کلنٹن پر پیسے لگاتے رہے ہیں ڈونلڈ ٹر مپ نے نہیں وزیر اعظم نوازشر یف نے انکو ساجد تارڑ کے ذریعے ٹر مپ سے فون کیا ہے اور حکمرانوں کی حر کتوں سے اس معاملے پر بھی جگ ہنسائی ہو رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان 2نومبر سے پہلے بنی گالہ سے نیچے آجاتے تھے سیاسی صورتحال ہمارے لیے مزید بہتر ہوتی لیکن میں نے وعدے کے مطابق لال حویلی کے باہر نکال کر اپنا وعدہ پورا کر دیا ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…