ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

جماعت اسلامی نے ہماری مخالفت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی،جماعت کے نئے اقدام پرتحریک انصاف کے اہم رہنما برس پڑے

datetime 4  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی)پانامہ لیک کیس میں کمیشن بنانے کے مطالبے پر تحر یک انصاف جماعت اسلامی سے ناراض ہوگئی ‘جماعت اسلامی کے پانامہ لیک کیس میں کمیشن بنانے کے مطالبے کو بھی مستر د کر دیا۔

تحر یک انصاف کے مر کز ی تر جمان فواد چوہدری نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ کی حدتک تحر یک انصاف کی حکومت کا حصہ ہے وہاں حکومت اور جماعت اسلامی دونوں کو ایک دوسر ے کی ضرورت ہے باقی جماعت اسلامی نے تحر یک انصاف کی مخالفت اور ہمیں کمزور کر نے کی کا موقعہ اور کثر نہیں چھوڑی ہم جماعت اسلامی کے پانامہ لیک کیس میں کمیشن بنانے کے مطالبہ کو بھی مسترد کرتے ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…