ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

لیگی ایم این اے کی پوتی کا اغواء،تحریک انصاف کی خاتون کیخلاف مقدمہ درج

datetime 4  دسمبر‬‮  2016 |

ملتان (این این آئی)ملتان میں تحریک انصاف کی خاتون کارکن نبیلہ بٹ کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، نبیلہ بٹ نے مبینہ طور پر لیگی ایم این اے سلطانہ شاہین کی پوتی کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایم پی اے ہیں سلطانہ شاہین کی طرف سے پولیس تھانہ پرانی کوتوالی میں درخواست دی گئی کہ تحریک انصاف کی خاتون ورکر نبیلہ بٹ اپنے 2 ساتھیوں کے ہمراہ ان کی 3 سالہ پوتی حرم کو ان کے گھر کے باہر سے کھیلتے ہوئے اغوا کر کے لے کر جارہیں تھیں کہ بچی کی رونے آواز سے اہل خانہ اور علاقہ مکینوں نے اس کوشش کو ناکام بنایا۔ پولیس تھا نہ کوتوالی نیایم پی ائے سلطانہ شاہین کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی شروع کردی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…