ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پانامالیکس ،حکومت نے کون سے کاغذات تیارکرلئے ہیں جن کے ثبوت تحریک انصاف بھی نہیں دے سکتی ،معروف صحافی کاتہلکہ خیزانکشاف

datetime 4  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پانامالیکس کے کیس میں بچنے کےلئے ایسے کاغذات تیارکرلیے ہیں جوکہ سپریم کورٹ میں جمع کرائے جائیں گے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے معروف صحافی صابرشاکراورعارف بھٹی نے انکشاف کیاہے کہ حکومت نے پانامالیکس کے مقدمے میں بچنے کےلئے ایسے کاغذات تیارکرلیے ہیں جوکہ سپریم کورٹ میں پیش کئے جائیں گے اوران کے جواب میں تحریک انصاف کے پاس ایساکوئی ثبوت نہیں ہے کہ ان کوثابت کرسکے ۔

عارف بھٹی نے اس موقع پرکہاکہ پانامالیکس کے مقدمے ایک شخصیت کوکہاجارہاہے کہ وہ ایک خط لکھ کردے جوحکومت نے سپریم کورٹ میں پیش کرناہے ۔عارف بھٹی نے انکشاف کیاکہ 1973میں ایک فیکٹری لگائی گئی او ریہ فیکٹری شریف فیملی کی نہیں تھی اوراس فیکرٹری کو1980میں بیچ دیاگیااورجس شخصیت کی فیکرٹری تھی وہ گزشتہ ماہ 2نومبرکوپاکستان نہیں آئی حالانکہ حکومت نے اس کوپاکستان آنے کی دعوت دی تھی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…