پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) یوں تو ملک بھر میں مخیر حضرات پاکستان اور اس کے باسیوں کیلئے دل کھول کر ان کی مدد کرتے رہتے ہیں تااہم ان میں سرفہرست اگر دیکھا جائے تو سب سے اول نمبر پر جس شخص کانام آتا ہے وہ ملک ریاض ہیں ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق بحریہ ٹائون کے سربراہ نے کے پی کے میں اپنے پہلے دستر خوان کا صوبے کے سب سے بڑے پبلک ہسپتال لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشا ور میں افتتا ح کر دیا ہے ۔بحریہ دستر خوان کا افتتاح کلا س فور کے ملازم نے کیا ۔بحریہ ٹاؤن کے ہیڈ آف ریلیف آپریشزبر گیڈ ےئرطا ہر بٹ (ر) بھی موقع پر موجود تھے ۔اس موقع پر ہسپتال کے ڈاکٹر ز ،سٹاف اور مریضوں کے تیمار داروں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔ بحریہ دستر خوان میں بیک وقت 2 سے 4 ہزار افراد کو کھانا دیا جائے گا جہاں مریضوں اور تیماداروں کو دوپہر اور شام مفت کھانا فراہم کیا جائے گا ۔
جو کام حکومت نہ کرسکی وہ ملک ریاض نے کر دکھایا ۔۔ وطن عزیز کے باسیوں کیلئے ایسی چیز کا اافتتاح کر دیا کہ عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































