اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

جھنگ میں لرزہ خیز واقعہ

datetime 4  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جھنگ (این این آئی) جھنگ کے نواحی علاقے میں شوہر نے دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر بیوی کو قتل کر دیا۔اطلاعات کے مطابق جھنگ کے نواحی علاقے مدو کی میں اصغرنامی شخص نے دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر بیوی کو کلہاڑیوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ذرائع کے مطابق اصغر کے ہاں اولاد نہیں تھی جس پر وہ دوسری شادی کرنے کا خواہش مند تھا اور اس حوالے سے اپنی بیوی سے اجازت طلب کرتا رہا جس پر دونوں میں اکثر اوقات جھگڑا بھی ہوتا تھا تاہم اصغر نے دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی سے اجازت طلب کی اورانکار پر مشتعل ہو گیا ۔ملزم نے کلہاڑیوں کے وار کر کے بیو ی کا گلا کاٹ دیا اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف بیوی کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور اس کی گرفتاری کیلئے ٹیم روانہ کر دی گئی ہے ٗ لاش کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…