ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

ترکی سے لاہور آنیوالی خاتون گرفتار،کیا سمگل کرکے لارہی تھی؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 4  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس نے لاہور ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی خاتون کے سامان سے کوکین برآمد کر لی ۔بتایا گیا ہے کہ اینٹی نارکوٹکس فورس حکام نے ترکی سے لاہور آنے والی خاتون کے سامان کی تلاشی لی تو وہاں سے آدھا کلو منشیات برآمد ہوئی جس کے بعد اسے حراست میں لے لیا گیا ہے ۔اے این ایف ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر ملکی خاتون ترکی سے منشیات لاہور لے کر آئی تھی تاہم ملزمہ سے تفتیش جاری ہے کہ اس نے یہ منشیات پاکستان میں کس کو فراہم کرنی تھی جس کے بعد مزید گرفتاریاں عمل میں آنے کی توقع ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…