پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’میرا پسندیدہ چاچا۔۔۔ ‘‘عمران خان کیخلاف نعرو ں پر بلاول بھٹو کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 3  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو اپنا پسندیدہ چاچا قرار دیدیا ۔گزشتہ روز بلاول ہاؤس لاہور میں خیبر پختوانخواہ کے ورکرز کنونشن میں کارکن رو عمران رو کے نعرے لگا رہے تھے کہ بلاول بھٹو نے کارکنوں کو ’’ تنبیہ ‘‘ کرتے ہوئے کہا کہ میرا ایک ہی پسندیدہ چاچا ہے ، وہ پہلے ہی رو رہا ہے اسے مزید تنگ نہ کرو جس پر مرکزی رہنماؤں سمیت کنونشن کے شرکاء نے بھرپور قہقے لگائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…