کوئٹہ(نیوزڈیسک)کوئٹہ کے ہسپتال میں شراب کے نشے میں دھت ڈاکٹر،کیسے علاج کرتارہا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جس میں ایک ڈاکٹر اپنے مقدس پیشے سے مذاق کرتے ہوئے مریضوں کی جان سے کھیل رہا ہے ڈاکٹر شراب کے نشے میں اتنا دھت ہے کہ اس سے بولا تک نہیں جارہا جبکہ مریض مجبوراً پھربھی اس سے علاج کیلئے رجوع کررہے ہیں۔مزید ویڈیو میں آپ خود ہی دیکھ لیں۔
Quetta Ke Hospital Main Doctor Sharab Ke Nashe… by cokasif6
ڈاکٹر کے مقدس پیشے کیساتھ بھونڈا مذاق۔۔۔۔کوئٹہ کے ہسپتال میں ڈاکٹرصاحب شراب کے نشے میں دھت ہوکر مریضوں کا علاج کرتے ہوئے۔۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































