ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

بلاول بھٹو کے سیکورٹی گارڈ ز نے جیالے کے ساتھ کیا کیا؟

datetime 3  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)جیالے کو بلاول بھٹوزرداری سے محبت مہنگی پڑ گئی، تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے ایک جیالے کو بلاول بھٹوزرداری سے محبت مہنگی پڑ گئی ،اپنے ہردلعزیز قائد سے ملنے کے لئے جب اس نے سٹیج کی جانب جانے کی کوشش کی تو موقع پر موجود پرائیویٹ سیکورٹی گارڈز نے اسے سٹیج کی جانب نہیں جانے دیا جس پر بات بڑھ گئی اور جیالے کی سیکورٹی اہلکاروںسے تلخ کلامی کے بعد سیکورٹی والوں نے جیالے کو دھوڈالا ،شدید تشدد کی وجہ سے جیالے کے دانت ٹوٹ گئے، جھگڑا بڑھنے پر موقع پر موجود دیگر افراد نے ان کو الگ کروایا۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…