واشنگٹن (آن لائن)ٹرمپ کا مودی کے بعد نواز شریف سے رابطہ کیوں ضروری تھا؟ بات چیت کس نے کرائی؟بڑا دعوی سامنے آگیا ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی ساجد تارڑ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیرا عظم نواز شریف اور امریکی صدر کا ٹیلی فونک رابطہ انہوں نے کرایا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلمزفارٹرمپ نامی تنظیم کے عہدیداراورڈونلڈٹرمپ کے حامی ساجد تارڑ نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ مودی اور ٹرمپ کے رابطے کے بعد نواز شریف اور امریکی صدر کے درمیان رابطے کی کمی محسوس کی جار ہی تھی جس کے بعد دونوں رہنماؤں میں رابطے کا فیصلہ کیا گیا ۔
نوازشریف اور ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطہ میں نے کرایا ۔ساجد تارڑ نے مزید کہا کہ جب سے ڈونلڈٹرمپ صدرمنتخب ہوئے ہیں وہ پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں اورمستقبل میں مزیداچھے تعلقات قائم ہوں گے ۔ٹرمپ کی مودی سے بات چیت کے بعدنواز شریف کی ٹرمپ سے بات ہوناضروری تھی۔
ٹرمپ کا مودی کے بعد نواز شریف سے رابطہ کیوں ضروری تھا؟ بات چیت کس نے کرائی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ



















































