اسلام آباد (آن لائن)محکمہ موسمیات نے ملک میں پانی کی قلت کاخدشہ ظاہرکردیا،عوام کوپانی کے استعمال میں احتیاط برتنے کی ہدایت کردی ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ڈی جی محکمہ موسمیات غلام رسول نے کہاکہ پاکستان میں جنوری تک موسم خشک رہنے کی توقع ہے ،خشک موسم کے باعث ملک میں پانی بھی قلت پیداہوگی ،پانی کی قلت سے بچنے کیلئے ہمیں پلان بناناہوگا،عوام پانی کاضیاع ہونے سے بچائیں اورکم سے کم پانی کااستعمال کریں
محکمہ موسمیات کی خطرناک ترین پیش گوئی ،عوام سے اپیل کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کام یابی کے دو فارمولے
-
غیر صوبائی شادی، ناجائز تعلقات اور حمل پر بھاری جرمانوں کا اعلان
-
سونے کی فی تو لہ قیمت میں حیرا ن کن کمی
-
مسجد الحرام؛ بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش، ویڈیو وائرل
-
عمران خان اور میری چکی میں ایک دیوار کا فاصلہ تھا،عمران خان کا جیل میں کیا شیڈول ہے؟انجینئر محمد علی...
-
اٹلی، پاکستانیوں کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا
-
راولپنڈی،11 سالہ لڑکی سے زیادتی، خاتون سمیت 3 افراد گرفتار
-
ہنی مون ٹرپ پر جھگڑا ، نوبیاہتا جوڑے نے واپس آتے ہی خودکشی کر لی
-
سلمان خان کتنی دولت کے مالک؟ اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی
-
چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
بھارت کی جانب سے کھیلنے، بھارتی جھنڈا لہرانے پر پاکستانی کبڈی کھلاڑی پر پابندی عائد
-
نئے سال کی آمد کیساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی
-
معروف اینکر اور صحافی اقرار الحسن نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا
-
سعودی عرب میں سردی کا 17 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا















































