جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

بحریہ دسترخوان نے پشاور کے لیڈی ریڈنگ کے ہسپتال میں مفت کھانا فراہم کرنے کاآغاز کردیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2016 |

پشاور(این ا ین آئی)بحریہ دسترخوان نے پشاور کے لیڈی ریڈنگ کے ہسپتال میں مفت کھانا فراہم کرنے کاآغاز کردیاہے،پشاور کے سب سے بڑے تدریسی اسپتال لیڈی ریڈنگ میں بحریہ کے دسترخوان کا افتتاح کردیاگیا۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں بحریہ دسترخوان کی جانب سے ہسپتال میں زیر علاج مریضوں اور انکے اٹینڈنٹ کو دو وقت کا کھانا مفت فراہم کیا جائے گا۔ہیڈآف ریلیف آپریشن بحریہ ٹاؤن برگیڈئیر(ر)طاہر بٹ نے بتایا کہ مریضوں اورتیمارداروں کو دوپہراورشام کو مفت کھانادیاجائے گا۔

مقررہ اوقات میں ہر کوئی دسترخوان سے کھاناکھاسکے گا۔ شہریوں نے مریضوں اور تیمارداروں کو مفت کھانے کی فراہمی کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس سے دور دراز سے آئے ہوئے مریضوں اور انکے رشتہ داروں کو سہولت ملے گی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…