جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

بڑا سیاسی دھماکہ،نئے عام انتخابات کیلئے بڑا اتحاد،تیسری طاقت سامنے آگئی،اعلان ہوگیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2016 |

دبئی(نیوزڈیسک)بڑا سیاسی دھماکہ،نئے عام انتخابات کیلئے بڑا اتحاد،تیسری طاقت آگئی،اعلان ہوگیا ، تفصیلات کے مطابق سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف نے آل پاکستان مسلم لیگ سے بھی بڑھ کر اب کچھ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں دبئی میں دھڑا دھڑ ملاقاتیں جاری ہیں، پرویزمشرف نے انکشاف کیا ہے کہ 2017ءمیں ایک نئی سیاسی قوت میدان میں نظر آئے گی ،جس کے سلسلے میں کام جاری ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے ایم کیو ایم اور پاک سرزمین پارٹی کی قیادت سنبھالنے کی خبروں کی تردید کی اور اس بات کی تصدیق کی کہ ایک ایسا پلیٹ فارم تشکیل پارہاہے جس کے تحت لسانی تقسیم کو کم کیاجائے گا اور بہت سی جماعتیں مل کر اس پلیٹ فارم میں اپنا اہم کرداراداکریںگی ،انہوں نے بتایا کہ دبئی میں مختلف سیاسی رہنماﺅں سے اس سلسلے میں ملاقاتیں ہوچکی ہیں اور بہت سے معاملات طے ہوچکے ہیں۔‎



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…