جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

جنرل قمرباجوہ کی تقرری میرٹ پر نہیں ہوئی بلکہ ۔۔۔! معروف سیاسی رہنما نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2016 |

راولپنڈی(نیوزڈیسک)جنرل قمرباجوہ کی تقرری میرٹ پر نہیں ہوئی بلکہ ۔۔۔! معروف سیاسی رہنما شیخ رشید احمد نے سنگین الزام عائد کردیا، تفصیلات کے مطابق معروف سیاسی رہنما شیخ رشید احمد پاک فوج میں نئی تقرریوں پر تبصرہ کرتے ہوئے حد سے آگے نکل گئے اور وزیراعظم نوازشریف پر جنرل قمر جاوید باجوہ کی تقرری کا میرٹ کی بجائے وفاداری کی بنیاد پر کرنے کا سنگین الزام عائد کردیا،

نجی ٹی وے پروگرا م میں بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے دعویٰ کیا کہ نوازشریف نے گزشتہ تین سال کے عرصے میں جتنی بھی تقرریاں کی ہیں وہ وفاداری کو سامنے رکھتے ہوئے کی ہیں اور میرٹ ان میں نام کو بھی نہیں، انہوں نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں ان کی حمایت کرتا ہوں وہ اچھے آدمی ہیں لیکن جو بات میں کہہ چکاہوں میں اسے واپس نہیں لوںگا،نوازشریف ہمیشہ وفاداری کو سب سے پہلے مد نظر رکھتے ہیں۔‎



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…