ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی سیاسی میں ہلچل ،اہم شخصیت نے پاکستان واپسی کااعلان کردیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری اطلاعات الیاس مغل نے کراچی میڈیا سیل سے جاری اپنے اطلاعاتی بیان میں کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہر القادری 4دسمبر بروز اتوار صبح 4بجے کراچی ائر پورٹ پر اتریں گے جہاں انکا پرتپاک استقبال کیا جائے گا

۔ڈاکٹر طاہر القادری کراچی ائر پورٹ پر میڈیا سے اہم گفتگو اور تحریک قصاص کے حوالے سے اہم اعلان کریں گے۔ترجمان پاکستان عوامی تحریک کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری کی پاکستان آمد اور شہر کراچی میں انکی مصروفیات کا مکمل شیڈول ۳ سمبر کو کراچی میڈیا سیل سے جاری کیا جائے گا۔سربراہ پاکستان عوامی تحریک 4دسمبر کو ہی کراچی نشتر پارک میں دہشت گردی اور کرپشن کی گٹھ جوڑ پر اہم خطاب بھی کریں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…