منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

مولانافضل الرحمان کوایک اورکمیٹی کارکن بنادیاگیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آئی این پی )تحریک آزادی جموں کشمیر کی قومی مجلس مشاورت میں جس گیارہ رکنی کشمیر رابطہ کمیٹی کااعلان کیا گیا اس میں انصار الامۃ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن خیلیل، اعجاز الحق، پیر سید ہارونی گیلانی، سردار عتیق احمد خاں، محمد علی درانی، اجمل خاں وزیر، مولانا عبدالعزیز علوی، مولانا فضل الرحمن خلیل، عبدالرشید ترابی، عبداللہ گل، قاری یعقوب شیخ اور سید یوسف شاہ شامل ہیں۔

رابطہ کمیٹی کا اعلان جماعۃالدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید نے مشترکہ اعلامیہ پڑھنے کے دوران کیا۔ واضح رہے کہ مولانافضل الرحمان پہلے ہی قومی اسمبلی کی کشمیرکمیٹی کے چیرمین ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…