جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

جھنگ ،ضمنی انتخابات ،غیرسرکاری وغیرحتمی نتائج نے سب کوحیران کردیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2016 |

جھنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) جھنگ میںصوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں پی پی 78جھنگ میں ووٹ ڈالنے کاوقت ختم ہونے کے بعد ووٹو ںکی گنتی جاری ہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے امیدوارآزادناصرکواب تک دوسرے نمبرپرہیں جبکہ آزاد امیدوارمولانامسرورنوازپہلے نمبرپرہیں ۔

غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق 13 پولنگ سٹیشنوں پر آزاد امیدوار مولانا مسرور نواز 3280 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ مسلم لیگ نواز کے آزاد ناصر 1826 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں تاہم باقی سٹیشنوں کے نتائج موصول ہورہے ہیں ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…