ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

بھارت کا پاکستان اور بنگلہ دیش کی سرحدوں پر جدید ترین باڑ لگانے کا اعلان،بھارتی میڈیانے حقیقت بتاکربھانڈاپھوڑڈالا

datetime 1  دسمبر‬‮  2016 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت نے پاکستان اور بنگلہ دیش کی سرحدوں پر جدید ترین باڑ لگانے کا اعلان کردیا۔ ڈی جی بی ایس ایف کے مطابق سیکیورٹی رنگ پر الارم لگائے جائیں گے جس سے فوجی پٹرولنگ کی

ضرورت نہیں رہے گی۔بھارتی بارڈر فورس کے ڈی جی کے کے شرما کا کہنا ہے کہ باڑ کی تنصیب کا کام اگلے سال کے وسط سے شروع ہوگا۔ سیکیورٹی رنگ پر الارم لگانے سے فوجی پٹرولنگ کی ضرورت نہیں رہے گی۔

ڈی جی بی ایس ایف نے کہا کہ درانداز چھوٹی چھوٹی سرنگوں کے ذریعے داخل ہوتے ہیں تاہم سرحدوں پر لیزر وال نصب کی جائے گی۔ لیزر وال جدید ترین الارم سسٹم سے لیس ہوگی اور کسی بھی چیز کے اس لیزر وال سے گزرنے کی صورت میں فوری طور پر سائرن بجنا شروع ہوجائیں گے۔

ادھربھارتی میڈیانے دعوی کیاہے کہ بھارتی نوجوانوں نے بی ایس ایف میں بھرتی ہوناکم کردیاہے جس کی وجہ بی ایس ایف کی طرف سے کم تنخواہ ہے اورکسی بھی ہلاکت کے بعد لواحقین کوبھارتی سرکارکی طرف سے کوئی امدادنہیں دی جاتی ہے اوراس وجہ سے بی ایس ایف کوشدیدانسانی وسائل کی قلت کاسامناہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…