جمعرات‬‮ ، 05 جون‬‮ 2025 

بارش کہاں کہاں ہوگی ،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے

datetime 1  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بارش کہاں کہاں ہوگی ،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے . ملک سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں رات کے وقت ہلکی دھند کا سلسلہ صبح تک جاری رہا جس کے باعث درجہ حرارت میں دس ڈگری سینٹی گریڈ تک کمی ہوئی،

ہوا میں نمی کا تناسب چالیس سے نوے فیصد ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہونے لگا، لاہور میں دن کے وقت زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت پچیس ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا. گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہا. پشاور، سکردو، راولاکوٹ اور اسلام آباد میں چند مقامات پرہلکی بارش ہوگی جبکہ قلات ، کالام منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سرد ترین مقام رہا، گوپس میں منفی دو اور ہنزہ میں منفی چار ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…