ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

حکومت کا ایک ہاتھ غریب کی جیب میں اور دوسرا طاقتور اشرافیہ کے سرپر ہے،کرپشن کیوں ہورہی ہے ؟سینئررہنماکاتہلکہ خیزانکشاف

datetime 1  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااوررکن قومی اسمبلی اسد عمر نے کہاہے کہ حکومت ایک ہی سانس میں پٹرول مہنگا کرنے اور جائیداد کی خرید و فروخت میں چھوٹ کا اعلان کرتی ہے۔انہوں نےکہاکہ حکومت کےرویےکودیکھتے ہوئے جائیداد کے بیوپاری دنیا بھر سے پاکستانیوں کو اپنی جانب راغب کرنےکی کوششیں کرنےمیں لگے ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ اداروں کا کام عوام کےمفادات کا تحفظ تھالیکن ان کو ن لیگ نے کرپشن کی “گولی” دے کر سلا رکھا ہے۔تحریک انصاف کے رہنما کاکہناتھا کہ حکمرانوں کی جانب سے سرمایہ کاروں کو لانے کے بجائے بیرون ملک سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی افسوس ناک ہے،ن لیگی حکومت کی امیر دوست اور اشرافیہ نواز پالیسیاں قابل مذمت ہیں۔انہوں نے کہاکہ حکومت کا ایک ہاتھ غریب کی جیب میں اور دوسرا طاقتور اشرافیہ کے سرپر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…