ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس ۔۔ عزت داروں کا پول کھل گیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر لاہور میں بلاول ہاؤس کے باہر تقریب کارکنان کیک پر ٹوٹ پڑے‘ کارکنوں نے کیک کھانے کیلئے ٹیبلوں پر پڑے چمچوں اور پلیٹوں کو زحمت نہ دی ،جس کے ہاتھ جتنا کیک آیا لے اڑے ۔بدھ کے روز پیپلزپارٹی کے49یوم تاسیس کے موقعہ پر پیپلزپارٹی کے قائدین کی جانب سے بلاول ہاؤس کے باہر پارٹی کے یوم تاسیس کے حوالے سے ایک کیک کاٹا گیا مگر کیک کاٹنے کی دیر تھی کہ جیالوں نے پر جوش انداز میں کیک پر یلغار کر دی، اور کیک حاصل کرنے کے لئے خوب جوہر دکھائے، کارکنوں نے کیک کھانے کیلئے ٹیبلوں پر پڑے چمچوں اور پلیٹوں کو زحمت نہ دی ،جس کے ہاتھ جتنا کیک آیا لے اڑے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…