جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

پرانے نوٹ استعمال نہیں کرسکتے ،تبدیل کرواسکتے ہیں ،نئی ڈیڈلائن سامنے آگئی

datetime 1  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پرانے ڈیزائن والے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو گئی ۔ عوام 31 دسمبر 2021 تک سٹیٹ بنک سمیت کمرشل بنکوں سے نوٹ تبدیل کروا سکیں گے ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ روز رات بارہ بجے کے بعد سے پرانے ڈیزائن والے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو گئی ہے جن نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہوئی ہے ان میں 10 روپے، 50 روپے 100 روپے اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن والے نوٹ شامل ہیں۔

واضح رہے کہ 5 روپے اور 500 روپے کے پرانے ڈیزائن والے نوٹوں کی قانونی حیثیت پہلے ہی ختم کر دی گئی تھی۔ سٹیٹ بینک نے نئے ڈیزائن والے نوٹوں کا آغاز سال 2005ء میں کیا تھا۔ سٹیٹ بنک نے تمام کمرشل بنکوں کو ہدایت کی تھی کہ وہ 30 نومبر 2016 تک پرانے ڈیزائن والے نوٹ وصول کریں تاہم سٹیٹ بینک نے عوام کی سہولت کے لئے بنکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 31 دسمبر 2021 تک پرانے ڈیزائن والے نوٹوں کو تبدیل کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…