جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ملازمین کیلئے زبردست خوشخبری ۔۔ ایک ساتھ کتنی چھٹیاں آرہی ہیں ؟

datetime 1  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)سرکاری محکموں کے ملازمین عید میلاد النبیؐ کے باعث مسلسل تین چھٹیاں منائیں گے۔عید میلاد النبیؐ کی مناسبت سے 12ربیع الاول بروزپیر کو عام تعطیل ہو گی جبکہ 10اور11دسمبر (ہفتہ اور اتوار )ملا کر تین تعطیلات ہوں گی ۔ پردیسی سرکاری ملازمین نے تین تعطیلات کو مد نظر رکھتے ہوئے آبائی گھرو ں کو جانے کا پروگرام ترتیب دیدیاہے۔واضح رہے کہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس اسلام آباد میں ختم ہوگیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کااجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت ہوا جبکہ مفتی منیب الرحمان نے بتایاکہ ربیع الاول کاچاند نظرآگیاہے اور12دسمبرکوعیدمیلاد النبی ہوگی۔
واضح رہے کہ جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں ملک بھر میں محافل جشن عید میلاد النبی ﷺ کا انعقاد کیاجا رہا ہے اوربھر پور عقیدت و احترام کے ساتھ عشاق کرام کے آقائے دو جہاں ﷺ کودرود سلام کے نذرانے جاری ہیں ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…