جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ن لیگ کا مشکل میں پھنسنے پر جوابی وار،جمائمہ خان کے بارے میں کیا ارادے ہیں،حیرت انگیز انکشاف

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جب عدالت ثبوت مانگتی ہے تو یہ جھوٹ لے آتے ہیں، انہوں نے پوری قوم سے جھوٹ بولا جب کہ اب وکیل کی جگہ اداکار کو لے آئے ہیں تاہم وکیل بدلنے سے فیصلہ آپ کے حق میں نہیں ہوگا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف پر فلم بناؤں گا تاہم اس فلم کو تو ملک کا بچہ بچہ دیکھے گا لیکن آپ پر فلم بنی تو ناصرف دنیا شرمندہ ہوگی بلکہ اس کی تو سنسربورڈ بھی اجازت نہیں دے گا۔

طلال چوہدری نے کہا کہ عدالت ثبوت مانگتی ہے تو عمران خان لندن چلے جاتے ہیں اور وہ کتابیں پیش کرتے ہیں جوکوئی نہیں پڑھتا، جس دن جمائما کٹہرے میں آگئیں تو بہت سے رازکھلیں گے لہذا عمران خان ڈرامے بازی، رنگ بازی چھوڑیں اور ثبوت لائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو گرانے والے ایک پھرگریں گے، وہ دن گئے جب فیصلے کوئی اور کرتا تھا۔ آج فیصلے پاکستان کے عوام اور پارلیمنٹ کرتی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…